تم کسی جان کو قتل مت کرنا جسے قتل کرنا ﷲ نے حرام قرار دیا ہے - سوره الاسراء
Translation
Verse 33: And do not kill any soul whose
(killing) Allah has declared unlawful unless (killing him) is just (according
to the law and decree of the court). But whoever is killed unjustly, We have
indeed given his heir the right (of retribution according to the legal
procedure), but he too must not exceed the limits in (retributive) killing. He
is indeed helped (by Allah. The responsibility of his legal help and support
will be on the government.)
اور تم کسی جان کو قتل مت کرنا جسے
(قتل کرنا) اﷲ نے حرام قرار دیا ہے سوائے اس کے کہ (اس کا قتل کرنا شریعت کی رُو
سے عدالت کے حکم کے مطابق) حق ہو، اور جو شخص ظلماً قتل کردیا گیا تو بیشک ہم نے
اس کے وارث کے لیے (قانونی ضابطے کے مطابق قصاص کا) حق مقرر کر دیا ہے سو وہ بھی
(قصاص کے طور پر بدلہ کے) قتل میں حد سے تجاوز نہ کرے، بیشک وہ (اﷲ کی طرف سے) مدد
یافتہ ہے (سو اس کی قانونی مدد و حمایت کی ذِمّے داری حکومت پر ہوگی)