انسان بہت ہی تنگ دل اور بخیل واقع ہوا ہے
- سوره الاسراء
Translation
Verse 100: Say: ‘If you were the owners of the
treasures of my Lord’s mercy, you would even then hold (your hands) back (from
spending) for fear of (total) exhaustion. And man has turned out to be highly
narrow-minded and miserly.
فرما دیجئے: اگر تم میرے رب کی رحمت کے خزانوں کے
مالک ہوتے تو تب بھی (سب) خرچ ہوجانے کے خوف سے تم (اپنے ہاتھ) روکے رکھتے، اور
انسان بہت ہی تنگ دل اور بخیل واقع ہوا ہے
No comments:
Post a Comment