نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا - سوره الاسراء
Translation
Verse 80: And keep praying (to your Lord): ‘O
my Lord, make me enter (wherever You are to make me enter) with the truth
(pleasure), and bring me out (from wherever You are to bring me out) with the
truth (pleasure). And bestow upon me from Your presence the dominance that
assists and the power that supports.’
اور آپ (اپنے رب کے حضور یہ) عرض
کرتے رہیں: اے میرے رب! مجھے سچائی (خوشنودی) کے ساتھ داخل فرما (جہاں بھی داخل
فرمانا ہو) اور مجھے سچائی (و خوشنودی) کے ساتھ باہر لے آ(جہاں سے بھی لانا ہو)
اور مجھے اپنی جانب سے مددگار غلبہ و قوت عطا فرما دے
No comments:
Post a Comment