کوئی بھی چیز ایسی نہیں جو اس کی حمد کے ساتھ تسبیح نہ
کرتی ہو لیکن تم ان کی تسبیح کو سمجھ نہیں سکتے
- سوره الاسراء
Translation
Verse 44: The seven heavens and the earth and all
that exists in them persistently extol the Glory of Allah, and there is not a
single object (in the entire universe) but glorifies Him with His Praise. Yet
you cannot appreciate their (state of) glorification. He is surely Most
Forbearing, Most Forgiving.
ساتوں آسمان اور زمین اور وہ سارے موجودات جو ان میں ہیں
اﷲ کی تسبیح کرتے رہتے ہیں، اور (جملہ کائنات میں) کوئی بھی چیز ایسی نہیں جو اس
کی حمد کے ساتھ تسبیح نہ کرتی ہو لیکن تم ان کی تسبیح (کی کیفیت) کو سمجھ نہیں
سکتے، بیشک وہ بڑا بُردبار بڑا بخشنے والا ہے
No comments:
Post a Comment