قرآن میں اولیا فقرا کی صحبت رکھنے کا بیان - سوره الکہف
Verse # 28: (O My servant!) Stay tenaciously in the companionship of
those who remember their Lord morning and evening, ardently seeking His
pleasure. Your (affectionate and caring) looks must not but
focus them. Do you seek the charisma of the worldly life (shifting your
attention away from these self-denying devotees)? And (also) do not follow him
whose heart We have made neglectful of Our remembrance, and who follows but the
urge of his and his case has exceeded all bounds.
(اے میرے بندے!) تو اپنے آپ کو ان لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے رب کو یاد کرتے ہیں اس کی رضا کے طلب گار رہتے ہیں تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں ان سے نہ ہٹیں، کیا تو (ان فقیروں سے دھیان ہٹا کر) دنیوی زندگی کی آرائش چاہتا ہے، اور تو اس شخص کی اطاعت (بھی) نہ کر جس کے دل کو ہم نے اپنے ذکر سے غافل کردیا ہے اور وہ اپنی ہوائے نفس کی پیروی کرتا ہے اور اس کا حال حد سے گزر گیا ہے
No comments:
Post a Comment