عبادت گذار، حمد
و ثنا کرنے والے، دنیوی لذتوں سے کنارہ کش روزہ دار جنہوں نے اپنا جان اور مال الله کو بیچ دیا ہے - سوره التوبہ
Translation
Verse # 112: (Believers who have bargained with
Allah for the Hereafter are those) who turn to Allah in repentance, and who
worship, praise and glorify (Allah), and fast, abstaining from the worldly
lusts, and bow down before Him (most humbly and submissively), and who
prostrate themselves before Him (seeking His nearness), command good and forbid
evil, and guard the limits (set) by Allah. And give glad tidings to these
believers.
ترجمہ - (مومنین جنہوں نے اللہ سے اُخروی سودا
کر لیا ہے) توبہ کرنے والے،عبادت گذار، (اللہ کی) حمد و ثنا کرنے والے، دنیوی
لذتوں سے کنارہ کش روزہ دار، (خشوع و خضوع سے) رکوع کرنے والے، (قربِ الٰہی کی
خاطر) سجود کرنے والے، نیکی کاحکم کرنے والے اور برائی سے روکنے والے اور اللہ کی
(مقرر کردہ) حدود کی حفاظت کرنے والے ہیں، اور ان اہلِ ایمان کو خوشخبری سنا دیجئے
No comments:
Post a Comment