وہی ہے جس نے چاند کے لئے منزلیں مقرر کیں تاکہ تم برسوں کا شمار اور حساب معلوم کر سکو، اور
اللہ نے یہ سب کچھ درست تدبیر کے ساتھ پیدا فرمایا - سوره یونس
Translation
Verse # 5: He is the One Who has made the sun
(a source of) light and (with that) made the moon luminous, and appointed for
it stages (to appear smaller or bigger) so that you might compute the number of
years and the count (of time). Allah has not created (all this) but with a
zero-defect strategy. (Through these cosmic realities) He expounds in detail
the signs (of His creativity, unicity
and might) for those who possess knowledge.
وہی ہے جس نے سورج کو روشنی (کا منبع)
بنایا اور چاند کو (اس سے) روشن (کیا) اور اس کے لئے (کم و بیش دکھائی دینے کی)
منزلیں مقرر کیں تاکہ تم برسوں کا شمار اور (اوقات کا) حساب معلوم کر سکو، اور
اللہ نے یہ (سب کچھ) نہیں پیدا فرمایا مگر درست تدبیر کے ساتھ، وہ (ان کائناتی
حقیقتوں کے ذریعے اپنی خالقیت، وحدانیت اور قدرت کی) نشانیاں ان لوگوں کے لئے
تفصیل سے واضح فرماتا ہے جو علم رکھتے ہیں
No comments:
Post a Comment