Monday

Whatever he spends in way of ALLAH considers as a means of nearness to Allah and receiving supplications of the Messenger - Surah At-Tawbah

 جو کچھ وہ راہِ خدا میں خرچ کرتاہے اسے اﷲ کے حضور تقرب اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی  دعائیں لینے کا ذریعہ سمجھتا ہے - سوره التوبہ 
Translation
Verse # 99: And (yet) amongst these nomads there is (also) one who believes in Allah and the Last Day and considers whatever he spends (in the way of Allah) as a means of nearness to Allah and receiving (the merciful) supplications of the Messenger. Listen! Assuredly, it is a source of nearness to Allah. Allah will soon admit them to His mercy. Surely, Allah is Most Forgiving, Ever-Merciful.
اور بادیہ نشینوں میں (ہی) وہ شخص (بھی) ہے جو اﷲ پر اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اور جو کچھ (راہِ خدا میں) خرچ کرتاہے اسے اﷲ کے حضور تقرب اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (رحمت بھری) دعائیں لینے کا ذریعہ سمجھتا ہے، سن لو! بیشک وہ ان کے لئے باعثِ قربِ الٰہی ہے، جلد ہی اﷲ انہیں اپنی رحمت میں داخل فرما دے گا۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے

No comments:

Post a Comment