وہ مت کہو جو تم کرتے نہیں ہو - سوره الصف
Verse # 2: O believers! Why do you say what you do not do?
اے ایمان والو! تم وہ باتیں کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں ہو
Verse # 3: It is most hateful in the sight of Allah that you should say
what you do not do.
اللہ کے نزدیک بہت سخت ناپسندیدہ بات یہ ہے کہ تم وہ بات کہو جو خود نہیں کرتے
No comments:
Post a Comment