بیشک دین اسلام ہی ہے، اور اہلِ کتاب نے علم آنے کے بعد صرف باہمی حسد و عناد کے باعث اختلاف کیا - سوره ال عمران
Translation
Verse # 19: Truly, Islam is the only Din (Religion) in Allah’s sight.
And the People of the Book disagreed, after knowledge had come to them, only on
account of their mutual jealousy and contention. And he who denies Allah’s
revelations, then surely Allah hastens in calling to account.
بیشک دین اﷲ کے نزدیک اسلام ہی ہے، اور اہلِ کتاب نے جو اپنے پاس علم آجانے کے بعد اختلاف کیا وہ صرف باہمی حسد و عناد کے باعث تھا، اور جو کوئی اﷲ کی آیتوں کا انکار کرے تو بیشک اﷲ حساب میں جلدی فرمانے والا ہے
No comments:
Post a Comment