جنہوں نے اللہ کو قرضِ حسنہ کے طور پر قرض
دیا ان کے لئے یہ کئی گنا بڑھا دیا جائے گا - سوره الحدید
Translation
Verse # 18 : Surely, both the men and the women who give charity and
those who lend a goodly loan to Allah,it will be
increased for them manifold, and there will be most honourable reward for them.
بیشک صدقہ و خیرات دینے والے مرد اور صدقہ و خیرات دینے والی عورتیں اور جنہوں نے اللہ کو قرضِ حسنہ کے طور پر قرض دیا ان کے لئے یہ کئی گنا بڑھا دیا جائے گا اور اُن کے لئے بڑی عزت والا ثواب ہوگا
No comments:
Post a Comment