قرآن میں الله کی صفات کی آیات - سوره الحشر
Translation
Verse # 22: Allah is He besides Whom there is no God: the Knower of the
unseen and the seen. He alone is Most Kind, Ever-Merciful.
وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، پوشیدہ اور ظاہر کو جاننے والا ہے، وہی بے حد رحمت فرمانے والا نہایت مہربان ہے
Translation
Verse # 23: Allah is He apart from Whom there is no God: (the Real)
King, the Most Pure of all shortcomings, Perfectly Free from all imperfections
(and the Bestower of Peace), the Giver of security and protection (and the
Attester of the Messengers by means of Miracles), the Guardian and Watchful,
the Almighty and the Lord of Honour, the Lord of Great Majesty, the Supreme
Authority and the Supremely Great. Glory be to Allah, far above all that they
associate with Him.
وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، (حقیقی) بادشاہ ہے، ہر عیب سے پاک ہے، ہر نقص سے سالم (اور سلامتی دینے والا) ہے، امن و امان دینے والا (اور معجزات کے ذریعے رسولوں کی تصدیق فرمانے والا) ہے، محافظ و نگہبان ہے، غلبہ و عزّت والا ہے، زبردست عظمت والا ہے، سلطنت و کبریائی والا ہے، اللہ ہر اُس چیز سے پاک ہے جسے وہ اُس کا شریک ٹھہراتے ہیں
Translation
Verse # 24: Allah is He Who is the Creator, the One Who brings into
existence from nothingness (i.e., the Inventor), the Bestower of Form; (in
short) all Beautiful Names belong to Him alone. All that is in the heavens and
the earth glorifies Him, the Lord of Honour, the Most Wise.
وہی اللہ ہے جو پیدا فرمانے والا ہے، عدم سے وجود میں لانے والا (یعنی ایجاد فرمانے والا) ہے، صورت عطا فرمانے والا ہے۔ (الغرض) سب اچھے نام اسی کے ہیں، اس کے لئے وہ (سب) چیزیں تسبیح کرتی ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں، اور وہ بڑی عزت والا ہے بڑی حکمت والا ہے
No comments:
Post a Comment