کسی شخص کو اَز خود یہ قدرت نہیں
کہ وہ بغیر اِذنِ الٰہی کے ایمان لے آئے - سوره یونس
Translation
Verse 100: And no soul has the capability to
believe (on its own) without Allah’s leave. He (Allah) places the impurity of
disbelief on those who do not put their reason to work (to grasp the truth).
اور کسی شخص کو (اَز خود یہ) قدرت نہیں کہ
وہ بغیر اِذنِ الٰہی کے ایمان لے آئے۔ وہ (یعنی اللہ تعالی) کفر کی گندگی انہی
لوگوں پر ڈالتا ہے جو (حق کو سمجھنے کے لئے) عقل سے کام نہیں لیتے
No comments:
Post a Comment