ہم نے امانت آسمانوں، زمین اور پہاڑوں پر پیش کی تو انہوں نے انکار کر دیا اور انسان نے اپنی جہالت کی وجہہ سے اسے اٹھا لیا - سوره الاحزاب
Translation
Verse # 72: Indeed, We offered the trust (of obedience) to the heavens
and the earth and the mountains, but they declined to bear this (burden) and
felt scared of it, but man took it on. Verily, he is given to wrongdoing, unwise and extremely ignorant.
بیشک ہم نے (اِطاعت کی) امانت آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں پر پیش کی تو انہوں نے اس (بوجھ) کے اٹھانے سے انکار کر دیا اور اس سے ڈر گئے اور انسان نے اسے اٹھا لیا، بیشک وہ (اپنی جان پر) بڑی زیادتی کرنے والا (ادائیگئ امانت میں کوتاہی کے انجام سے) بڑا بے خبر و نادان ہے
No comments:
Post a Comment