Tuesday

If HE intends any good for you, then there is none who can repel His bounty - Surah Yunus

 اگر وہ تمہارے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرمائے تو کوئی اس کے فضل کو ردّ کرنے والا نہیں - سوره یونس 
Translation
Verse 107: And if Allah afflicts you with some distress, then there is none who can remove it but He. And if He intends any good for you, then there is none who can repel His bounty. He bestows His bounty upon whomsoever of His servants He pleases. And He is Most Forgiving, Ever-Merciful.
اور اگر اللہ تمہیں کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا کوئی اسے دور کرنے والا نہیں اور اگر وہ تمہارے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرمائے تو کوئی اس کے فضل کو ردّ کرنے والا نہیں۔ وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے اپنا فضل پہنچاتا ہے، اور وہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے

No comments:

Post a Comment