اے ایمان والو! تم ایسی چیزوں کی نسبت سوال مت کیا کروجن پر قرآن خاموش ہو کہ اگر وہ تم پہ ظاہر کر دی جائیں تو تمہیں مشقت میں ڈال دیں - سوره الماہدہ
Translation
Verse # 101: O believers! Do not ask about things (on which the Qur’an is quiet,) for if they are disclosed to you, they may put you in strain (and you will be repelled by them). But if you enquire about them whilst the Qur’an is being sent down, they will be disclosed to you (i.e., fixated through revealing the commandments, but this will put an end to your choice of discretion, binding you to only one command). Allah has (so far) overlooked (these matters and questions), and Allah is Most Forgiving, Most Forbearing.
اے ایمان والو! تم ایسی چیزوں کی نسبت سوال مت کیا کرو (جن پر قرآن خاموش ہو) کہ اگر وہ تمہارے لئے ظاہر کر دی جائیں تو تمہیں مشقت میں ڈال دیں (اور تمہیں بری لگیں)، اور اگر تم ان کے بارے میں اس وقت سوال کرو گے جبکہ قرآن نازل کیا جا رہا ہے تو وہ تم پر نزولِ حکم کے ذریعے ظاہر (یعنی متعیّن) کر دی جائیں گی (جس سے تمہاری صواب دید ختم ہو جائے گی اور تم ایک ہی حکم کے پابند ہو جاؤ گے)۔ اللہ نے ان (باتوں اور سوالوں) سے (اب تک) درگزر فرمایا ہے، اور اللہ بڑا بخشنے والا بردبار ہے
No comments:
Post a Comment