اور کیا ہی اچھا ہوتا اگر وہ لوگ اس
پر راضی ہو جاتے جو ان کو اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عطا
فرمایا - سوره التوبه
Translation
Verse # 59: How good it would have been if they
had felt pleased with what Allah and His Messenger (SAWAWS) had given them and said: ‘Sufficient for us is Allah. Allah will soon
confer on us His bounty and so will His Messenger (SAWAWS). Indeed, we are inclined to Allah alone.
اور کیا ہی اچھا ہوتا اگر وہ لوگ اس پر
راضی ہو جاتے جو ان کو اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عطا
فرمایا تھا اور کہتے کہ ہمیں اللہ کافی ہے۔ عنقریب ہمیں اللہ اپنے فضل سے اور اس
کا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) عطا فرمائے گا۔ بیشک ہم اللہ ہی کی طرف
راغب ہیں
No comments:
Post a Comment