اے
ایمان والو! بیشک (اہلِ کتاب کے) اکثر علماء اور درویش، لوگوں کے مال ناحق (طریقے
سے) کھاتے ہیں اور اللہ کی راہ سے روکتے ہیں - سوره التوبه
Translation
Verse # 34: O believers! Indeed, the majority of the
priests and monks devour the wealth of people
through unfair and hinder from the path of Allah. And those who hoard silver and gold and
do not spend it in the cause of Allah, warn them of a grievous torment.
اے
ایمان والو! بیشک اکثر علماء اور درویش، لوگوں کے مال ناحق کھاتے ہیں اور اللہ کی راہ سے روکتے ہیں ، اور جو
لوگ سونا اور چاندی کا ذخیرہ کرتے ہیں اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے تو
انہیں دردناک عذاب کی خبر سنا دیں
No comments:
Post a Comment