اے ایمان والو! تم اپنے باپ اور بھائیوں کو بھی دوست نہ بناؤ اگر وہ ایمان پر کفر کو محبوب رکھتے ہوں - سوره التوبه
Translation
Verse # 23: O believers! Do not take your fathers
(and forefathers) and brothers for friends if they love disbelief more than
belief. And whoever of you befriends them, it is they who are the wrongdoers.
اے
ایمان والو! تم اپنے باپ (دادا) اور بھائیوں کو بھی دوست نہ بناؤ اگر وہ ایمان پر
کفر کو محبوب رکھتے ہوں، اور تم میں سے جو شخص بھی انہیں دوست رکھے گا سو وہی لوگ
ظالم ہیں
No comments:
Post a Comment