Sunday

Indeed, the number of months with Allah has been twelve in the Book of Allah since the day He created the heavens and earth - Surah At-Tawbah

بیشک اللہ کے نزدیک مہینوں کی گنتی اللہ کی کتاب میں بارہ مہینے ہے جس دن سے اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا - سوره التوبه 
Translation
Verse # 36: Indeed, the number of months with Allah has been (inscribed as) twelve in the Book of Allah (i.e., permanent Law of Nature) since the day He created the (system of) the heavens and the earth. Of these, four months (Rajab, Dhu al-Qa‘da, Dhu al-Hijja and Muharram) are sacred. This is the right Din (Religion). So do not wrong your souls during these months, and fight against all the idolaters (in retaliation) the same way as they all (allied) have imposed war upon all of you, and bear in mind that Allah is surely with the Godfearing.
 بیشک اللہ کے نزدیک مہینوں کی گنتی اللہ کی کتاب (یعنی نوشتۂ قدرت) میں بارہ مہینے (لکھی) ہے جس دن سے اس نے آسمانوں اور زمین (کے نظام) کو پیدا فرمایا تھا ان میں سے چار مہینے (رجب، ذو القعدہ، ذو الحجہ اور محرم) حرمت والے ہیں۔ یہی سیدھا دین ہے سو تم ان مہینوں میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرنا اور تم (بھی) تمام مشرکین سے اسی طرح (جوابی) جنگ کیا کرو جس طرح وہ سب (اکٹھے ہو کر) تم سب پر جنگ مسلط کرتے ہیں، اور جان لو کہ بیشک اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے

No comments:

Post a Comment