Sunday

Who can be better than the one who submits his whole being entirely to Allah and persistently follows the Din (Religion) of Ibrahim (Abraham) - Surah An-Nisa

 اُس شخص سے بہتر کون ہو سکتا ہے جس نے اپنا رُوئے نیاز اللہ کے لئے جھکا دیا اور وہ دینِ ابراہیم (علیہ السلام) کی  -  پیروی کرتا رہا - سوره النساء 
Translation
Verse # 125: And with regard to adopting the Din (Religion), who can be better than the one who submits his whole being entirely to Allah, whilst he also holds spiritual excellence, and persistently follows the Din (Religion) of Ibrahim (Abraham)—a devotee (to Allah and) upright? And Allah had taken Ibrahim (Abraham) for a sincere and intimate friend.
 اور دین اختیار کرنے کے اعتبار سے اُس شخص سے بہتر کون ہو سکتا ہے جس نے اپنا رُوئے نیاز اللہ کے لئے جھکا دیا اور وہ صاحبِ احسان بھی ہوا، اور وہ دینِ ابراہیم (علیہ السلام) کی پیروی کرتا رہا جو (اللہ کے لئے) یک سُو (اور) راست رَو تھے، اور اللہ نے ابراہیم (علیہ السلام) کو اپنا مخلص دوست بنا لیا تھا

No comments:

Post a Comment