پھر جب تم صلوٰۃ ادا کر چکو تو
اللہ کو کھڑے اور بیٹھے اور اپنے پہلوؤں پر (لیٹے ہر حال میں) یاد کرتے رہو - سوره النساء
Translation
Verse # 103: So, (O Muslims,) when you have finished
your Prayers, remember Allah (in all postures:) standing, sitting and (lying
down) on your sides. And when (free of fear) you feel secure, establish Prayers
(as prescribed). Verily, Prayer is obligatory for Muslims in accordance with
the fixed timings.
پھر (اے مسلمانو!) جب تم صلوٰۃ ادا کر چکو تو
اللہ کو کھڑے اور بیٹھے اور اپنے پہلوؤں پر (لیٹے ہر حال میں) یاد کرتے رہو، پھر
جب تم (حالتِ خوف سے نکل کر) اطمینان پالو تو نماز کو (حسبِ دستور) قائم کرو۔ بیشک
نماز مومنوں پر مقررہ وقت کے حساب سے فرض ہے
No comments:
Post a Comment