تم بہترین اُمّت ہو ، تم بھلائی کا حکم دیتے، برائی سے منع کرتے اوراللہ پر ایمان رکھتے ہو- سوره ال عمران
Translation
Verse # 110: You are the best community brought forth for (the guidance
of) mankind: you enjoin righteousness, forbid evil and believe in Allah. Had
the People of the Book also embraced faith, that would certainly have been in
their favour. There are some amongst them who believe, whilst the majority of
them are disobedient.
تم بہترین اُمّت ہو جو سب لوگوں (کی رہنمائی) کے لئے ظاہر کی گئی ہے، تم بھلائی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے منع کرتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو، اور اگر اہلِ کتاب بھی ایمان لے آتے تو یقیناً ان کے لئے بہتر ہوتا، ان میں سے کچھ ایمان والے بھی ہیں اور ان میں سے اکثر نافرمان ہیں
No comments:
Post a Comment