Friday

We will test you by means of fear, hunger, certain loss of wealth, lives and fruits - Surah Al-Baqarah

 ہم تمہیں آزمائیں گے کچھ خوف، بھوک، مالوں جانوں اور پھلوں کے نقصان سے - سوره البقرہ 

Translation
Verse # 155: And We will most certainly test you somewhat by means of fear and hunger and certain loss of wealth and lives and fruits. And, (O Beloved,) give glad tidings to those who observe patience.
 اور ہم ضرور بالضرور تمہیں آزمائیں گے کچھ خوف اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور (اے حبیب!) آپ (ان) صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں

No comments:

Post a Comment