Thursday

Attributes and Prayer of God fearing people of Heaven - Surah Al-Imran

پرہیزگار اور جنتی لوگوں کی صفات اور دعا - سوره ال عمران 
Translation
Verse # 16: who say: ‘O our Lord, we have surely believed, so, forgive us our sins and save us from the torment of Hell.’
جو کہتے ہیں: اے ہمارے رب! ہم یقینا ایمان لے آئے ہیں سو ہمارے گناہ معاف فرما دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے
Translation
Verse # 17: (They are) steadfast (people), truthful in their words and deeds and submissive in devotion and obedience. And they spend in the way of Allah, and (rise) in the later hours of the night to implore Allah’s pardon.
(یہ لوگ) صبر کرنے والے ہیں اور قول و عمل میں سچائی والے ہیں اور ادب و اطاعت میں جھکنے والے ہیں اور اﷲ کی راہ میں خرچ کرنے والے ہیں اور رات کے پچھلے پہر (اٹھ کر) اﷲ سے معافی مانگنے والے ہیں

No comments:

Post a Comment