Tuesday

O believers! Avoid most conjectures. Indeed, some conjectures are sins and spy not, nor backbite - Surah Al-Hujrat

 اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو بیشک بعض گمان گناہ ہوتے ہیں اور نہ جاسوسی کیا کرو اور نہ غیبت سوره الحجرات
Translation
Verse # 12: O believers! Avoid most conjectures. Indeed, some conjectures are sins. And spy not (on someone’s unknown matters or secrets), nor backbite one another. Would any of you like to eat the flesh of his dead brother? You would hate it. And fear Allah Indeed, Allah is Ever-Returning, Ever-Merciful.
 اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچو بیشک بعض گمان گناہ ہوتے ہیں اور(کسی کے عیبوں اور رازوں کی) جستجو نہ کیا کرو اور نہ پیٹھ پیچھے ایک دوسرے کی برائی کیا کرو، کیا تم میں سے کوئی شخص پسند کرے گا کہ وہ اپنے مُردہ بھائی کا گوشت کھائے، سو تم اس سے نفرت کرتے ہو۔ اوراﷲ سے ڈرو بیشک اﷲ توبہ کو بہت قبول فرمانے والا بہت رحم فرمانے والا ہے

No comments:

Post a Comment