اے لوگو! ہم نے تمہیں مرد اور عورت سے پیدا فرمایا اور ہم نے تمہیں قوموں اور قبیلوں میں (تقسیم) کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو - سوره الحجرات
Translation
Verse # 13: O people! We created you from a male and a female, and
(divided) you into nations and tribes, so that you might recognize one
another. Surely, the most honorable amongst you in the sight of Allah is he
who fears Allah the most. Certainly, Allah is All-Knowing, All-Aware.
اے لوگو! ہم نے تمہیں مرد اور عورت سے پیدا فرمایا اور ہم نے تمہیں (بڑی بڑی) قوموں اور قبیلوں میں (تقسیم) کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔ بیشک اﷲ کے نزدیک تم میں زیادہ باعزت وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگارہو، بیشک اﷲ خوب جاننے والا خوب خبر رکھنے والا ہے
No comments:
Post a Comment