Friday

Allah only intends to remove all the impurity of sins from you, O People of House (of Prophet) - Surah Al-Ahzab (aayat-e-tataheer)

 بس اللہ یہی چاہتا ہے کہ اے (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے) اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کے گناہ کا میل  دُور کر دے - سوره الاحزاب
Translation
Verse # 33
:And remain in your houses with calm and peace and do not display adornment like that of the days of ignorance and establish prayer and pay Zakat (the Alms-due) and keep obeying Allah and His Messenger . Allah only intends to remove all the impurity of sins from you, O People of the House (of the Prophet) and make you absolutely pure and clean by blessing you with (perfect) purity and wholesomeness
 اور اپنے گھروں میں سکون سے قیام پذیر رہنا اور پرانی جاہلیت کی طرح زیب و زینت کا اظہار مت کرنا، اور نماز قائم رکھنا اور زکوٰۃ دیتے رہنا اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت گزاری میں رہنا، بس اللہ یہی چاہتا ہے کہ اے (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے) اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کے گناہ کا میل  دُور کر دے اور تمہیں (کامل) طہارت سے نواز کر بالکل پاک صاف کر دے

No comments:

Post a Comment