فرما دیجئے: میں اِس (تبلیغ رسالت) پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا مگر (میری) قرابت یعنی قریبی رشتےدار سے محبت چاہتا ہوں - سوره الشوریٰ
Translation
Verse # 23:That is the (award) of which Allah gives the good news to
those servants who believe and do pious works persistently. Say: ‘I do not ask
for any recompense for this (preaching the faith in Messengership), but (seek)
love for (my) kindreds i.e. relatives (and Allah’s nearness).’ And whoever earns good, We
shall increase for him the reward in the Hereafter. Surely, Allah is Most
Forgiving, Most Appreciative.
یہ وہ (انعام) ہے جس کی خوشخبری اللہ ایسے بندوں کو سناتا ہے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے، فرما دیجئے: میں اِس (تبلیغ رسالت) پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا مگر (میری) قرابت یعنی قریبی رشتےدار (اور اﷲ کی قربت) سے محبت (چاہتا ہوں) اور جو شخص نیکی کمائے گا ہم اس کے لئے اس میں اُخروی ثواب اور بڑھا دیں گے۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے والا قدر دان ہے
No comments:
Post a Comment