Sunday

Surely, Allah has bought from the believers their souls and wealth in return for Paradise - Surah At-Tawbah

 بیشک اﷲ نے اہلِ ایمان سے ان کی جانیں اور ان کے مال، ان کے لیے جنت کے عوض خرید لیے ہیں - سوره التوبہ 
Translation
Verse # 111: Surely, Allah has bought from the believers their souls and wealth in return for (the promise of) Paradise for them. (Now) they fight (for the noble cause of peace) in the way of Allah. So they kill (during the war) and are slain (themselves) too. (Allah has taken) the firm promise as a bountiful obligation on Him in the Torah, the Gospel (the Injil) and the Qur’an. And who is truer to his promise than Allah? So, (believers,) rejoice over your bargain against which you have sold (your souls and wealth). This is a colossal achievement.
بیشک اﷲ نے اہلِ ایمان سے ان کی جانیں اور ان کے مال، ان کے لیے (وعدۂ) جنت کے عوض خرید لیے ہیں، (اب) وہ اللہ کی راہ میں (قیام امن کے اعلیٰ تر مقصد کے لئے) جنگ کرتے ہیں، سو وہ (دوران جنگ) قتل کرتے ہیں اور (خود بھی) قتل کئے جاتے ہیں۔ (اﷲ نے) اپنے ذمۂ کرم پر پختہ وعدہ (لیا) ہے، تَورات میں (بھی) انجیل میں (بھی) اور قرآن میں (بھی)، اور کون اپنے وعدہ کو اﷲ سے زیادہ پورا کرنے والا ہے، سو (ایمان والو!) تم اپنے سودے پر خوشیاں مناؤ جس کے عوض تم نے (جان و مال کو) بیچا ہے، اور یہی تو زبردست کامیابی ہے

No comments:

Post a Comment