جو لوگ اللہ کی آیتوں میں جھگڑا کرتے ہیں بغیر کسی دلیل کے، (یہ جھگڑا کرنا) اللہ کے نزدیک سخت بیزاری (کی بات) ہے - سوره غفیر
Translation
Verse # 35: Those who argue about the Revelations of Allah without any
proof that has come to them, (their argumentation) is awfully displeasing in
the sight of Allah and in the sight of believers. That is how Allah seals up
the heart of every arrogant (and) tyrant.’
جو لوگ اللہ کی آیتوں میں جھگڑا کرتے ہیں بغیر کسی دلیل کے جو ان کے پاس آئی ہو، (یہ جھگڑا کرنا) اللہ کے نزدیک اور ایمان والوں کے نزدیک سخت بیزاری (کی بات) ہے، اسی طرح اللہ ہر ایک مغرور (اور) سر کش کے دل پر مُہر لگا دیتا ہے
No comments:
Post a Comment