نواذے گئے وہی مردانِ (خدا) ہیں جنہیں تجارت اور خرید و فروخت نہ اللہ کی یاد سے غافل کرتی ہے - سوره النور
Translation
Vers # 37: (Blessed with Light) are those servants of (Allah) whom
neither trade nor sale diverts from the remembrance of Allah and from
establishing Prayer and paying Zakat (the Alms-due). They keep fearing the Day when hearts and eyes will (all)
overturn (with terror)
ا(اللہ کے نور کے حامل) وہی مردانِ (خدا) ہیں جنہیں تجارت اور خرید وفروخت نہ اللہ کی یاد سے غافل کرتی ہے اور نہ نماز قائم کرنے سے اور نہ زکوٰۃ ادا کرنے سے، وہ (ہمہ وقت) اس دن سے ڈرتے رہتے ہیں جس میں (خوف کے باعث) دل اور آنکھیں (سب) الٹ پلٹ ہو جائیں گی
No comments:
Post a Comment