وہ ذات پاک ہے جو رات کے
تھوڑے سے حصہ میں اپنےبندے کو مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصٰی
تک لے گئی
- سوره الاسراء
Translation
Verse 1: Holy (i.e., free of any imperfection,
weakness and insufficiency) is He Who took His (most beloved and intimate)
Servant in a small portion of a night from the Sacred Mosque to the al-Aqsa
Mosque, whose surroundings We have blessed, in order that We might show him
(the Perfect Servant) Our signs. Surely, He is the One Who is All-Hearing,
All-Seeing.
. وہ ذات (ہر نقص اور کمزوری سے) پاک ہے جو رات کے تھوڑے
سے حصہ میں اپنے (محبوب اور مقرّب) بندے کو مسجدِ حرام سے (اس) مسجدِ اقصٰی تک لے
گئی جس کے گرد و نواح کو ہم نے بابرکت بنا دیا ہے تاکہ ہم اس (بندۂ کامل) کو اپنی
نشانیاں دکھائیں، بیشک وہی خوب سننے والا خوب دیکھنے والا ہے
No comments:
Post a Comment