الله کی طرف سے لعنت اور دھتکارے جانے پر شیطان/ابلیس کا بیان - سوره الحجر
Translation
Verse 39: Iblis
said: ‘O Lord, because You have led me astray, I will (also) best adorn and
embellish for them (the sins, revolts and violations) in the earth and will
certainly lead all of them astray by all means,
ابلیس نے کہا: اے پروردگار! اس سبب سے جو تو نے
مجھے گمراہ کیا میں (بھی) یقیناً ان کے لئے زمین میں (گناہوں اور نافرمانیوں کو)
خوب آراستہ و خوش نما بنا دوں گا اور ان سب کو ضرور گمراہ کر کے رہوں گا
No comments:
Post a Comment