Friday

And when your lord said to angels Prostrate to adam When i breathe my soul in Him - Surah Al Hijr

اور جب آپکے رب نے فرشتوں سے کہا آدم کو سجدہ کرنا جب میں اس میں اپنی روح پھونک دوں  - سوره حجر 
Translation
Verse 27: And when your Lord said to the angels: ‘I am about to create a human organism from old (and) black stinking, resounding mud.
اور جب آپ کے رب نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں سِن رسیدہ (اور) سیاہ بودار، بجنے والے گارے سے ایک بشری پیکر پیدا کرنے والا ہوں
Translation
Verse 28: So when I accomplish the perfection of his (physical) constitution into his real being, and breathe My (divine) spirit into (the inner self of) this (human physical) organism, then fall down prostrate before him.’
پھر جب میں اس کی (ظاہری) تشکیل کو کامل طور پر درست حالت میں لا چکوں اور اس پیکرِ (بشری کے باطن) میں اپنی (نورانی) روح پھونک دوں تو تم اس کے لئے سجدہ میں گر پڑنا

No comments:

Post a Comment