Tuesday

Example of a good word is like a tree which is firm and its branches reach to sky - Surah Ibrahim

پاکیزہ بات کی مثال اس درخت کی سی ہے جسکی جڑ مضبوط اور اسکی شاخیں آسمان میں ہیں  - سوره ابراہیم 
Translation
Verse 24: Have you not seen how Allah sets forth an example: a good word is like a good tree? Its root is firm (in the earth) and its branches reach into the sky.
. کیا آپ نے نہیں دیکھا، اللہ نے کیسی مثال بیان فرمائی ہے کہ پاکیزہ بات اس پاکیزہ درخت کی مانند ہے جس کی جڑ (زمین میں) مضبوط ہے اور اس کی شاخیں آسمان میں ہیں

Translation
Verse 25: (That tree) yields fruit at all times by the command of its Lord, and Allah illustrates examples for the people so that they may take advice.
 وہ (درخت) اپنے رب کے حکم سے ہر وقت پھل دے رہا ہے، اور اللہ لوگوں کے لئے مثالیں بیان فرماتا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں
Translation
Verse 26: And the example of an evil word is like that of an evil tree, which is uprooted from the surface of the earth (and) which has no chance to get firm (in the soil and survive).
 اور ناپاک بات کی مثال اس ناپاک درخت کی سی ہے جسے زمین کے اوپر ہی سے اکھاڑ لیا جائے، اسے ذرا بھی قرار (و بقا) نہ ہو

No comments:

Post a Comment