اپنے خاندان کو مکّہ چھوڑتے وقت ابراہیم علیہ السلام کی دعا - سوره ابراہیم
Translation
Verse 38: O our Lord! Verily, I have settled my
offspring (Isma‘il [Ishmael]) in the barren valley (of Mecca) in the close
vicinity of Your Sacred House, O our Lord, so that they may establish Prayer. So
make the hearts of the people incline towards them with love and fondness, and
provide for them (all kinds of) fruits as sustenance so that they may remain
grateful.
. اے ہمارے رب! بیشک میں نے اپنی اولاد (اسماعیل علیہ
السلام) کو (مکہ کی) بے آب و گیاہ وادی میں تیرے حرمت والے گھر کے پاس بسا دیا ہے،
اے ہمارے رب! تاکہ وہ
نماز قائم رکھیں پس تو لوگوں کے دلوں کو ایسا کر دے کہ وہ شوق و محبت کے ساتھ ان
کی طرف مائل رہیں اور انہیں (ہر طرح کے) پھلوں کا رزق عطا فرما، تاکہ وہ شکر بجا
لاتے رہیں
No comments:
Post a Comment