اے لوگو! بیشک تمہارے پاس نصیحت
اور ان بیماریوں کی شفاء آگئی ہے جو سینوں میں پوشیدہ ہیں پس مسلمانوں کو چاہئے کہ اس پر خوشیاں منائیں - سوره یونس
Translation
Verse 57: O mankind! Surely, there has come to you an admonition
from your Lord, and a cure for all those (diseases) which are (hidden) in the
breasts. And it is guidance and mercy (too) for those who are blessed with
faith.
اے لوگو! بیشک تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے نصیحت
اور ان (بیماریوں) کی شفاء آگئی ہے جو سینوں میں (پوشیدہ) ہیں اور ہدایت اور اہلِ
ایمان کے لئے رحمت بھی
Translation
Verse 58: Say: ‘(All this) is due to the bounty and mercy of Allah
(bestowed upon you through raising Muhammad [blessings and peace be upon him]
as the exalted Messenger). So the Muslims should rejoice over it. This is far better
than (all that affluence and wealth) that they amass.’
فرما دیجئے: (یہ سب کچھ) اللہ کے فضل اور اس کی رحمت
کے باعث ہے (جو بعثتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے تم پر ہوا ہے) پس
مسلمانوں کو چاہئے کہ اس پر خوشیاں منائیں، یہ اس (سارے مال و دولت) سے کہیں بہتر
ہے جسے وہ جمع کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment