زکوٰۃ کے مستحق کون لوگ ہیں - سوره التوبہ
Translation
Verse # 60: Indeed, alms (Zakat) are meant for
the poor and the indigent, and those who are deployed to collect charities and
those in whose hearts the inculcation of love for Islam is aimed at. And,
(moreover, spending Zakat for the) freeing of human lives (from the yoke of
slavery) and removing the burden of those who are to pay debt and (those who
toil hard) in the cause of Allah and the wayfarers (is true). This (all) has
been prescribed by Allah, and Allah is All-Knowing, Most Wise.
بیشک صدقات (زکوٰۃ) محض غریبوں اور
محتاجوں اور ان کی وصولی پر مقرر کئے گئے کارکنوں اور ایسے لوگوں کے لئے ہیں جن کے
دلوں میں اسلام کی الفت پیدا کرنا مقصود ہو اور (مزید یہ کہ) انسانی گردنوں کو
(غلامی کی زندگی سے) آزاد کرانے میں اور قرض داروں کے بوجھ اتارنے میں اور اللہ کی
راہ میں اور مسافروں پر (زکوٰۃ کا خرچ کیا جانا حق ہے)۔ یہ (سب) اللہ کی طرف سے
فرض کیا گیا ہے، اور اللہ خوب جاننے والا بڑی حکمت والا ہے
No comments:
Post a Comment