اپنے رب کا اپنے دل میں ذکر کیا کرو
عاجزی و زاری اور خوف و خستگی سے اور میانہ آواز سے پکار کر بھی، صبح و شام - سوره الاعراف
Translation
Verse # 205: And remember your Lord in your heart with
humility and tearful submissiveness and fear and repentance and also by calling
in low tones. (Persevere with His remembrance) morning and evening and be not
of the neglectful.
اور اپنے رب کا اپنے دل میں ذکر کیا کرو عاجزی و
زاری اور خوف و خستگی سے اور میانہ آواز سے پکار کر بھی، صبح و شام (یادِ حق جاری
رکھو) اور غافلوں میں سے نہ ہوجاؤ
No comments:
Post a Comment