Tuesday

Verily, Allah does not change the state of a people until they bring about a change in themselves - Surah Ar-Ra'd

 بیشک اﷲ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا یہاں تک کہ وہ لوگ اپنے آپ میں خود تبدیلی پیدا کر ڈالیں - سوره الرعد 
Translation
Verse # 11: For (every) human being there are (angels) coming in succession who, before him and behind him, guard him by the command of Allah. Verily, Allah does not change the state of a people until they bring about a change in themselves. And when Allah intends to torment a people (due to their own evil works), then none can avert it. Nor is there any helper for them apart from Allah.
(ہر) انسان کے لئے یکے بعد دیگرے آنے والے (فرشتے) ہیں جو اس کے آگے اور اس کے پیچھے اﷲ کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں۔ بیشک اﷲ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا یہاں تک کہ وہ لوگ اپنے آپ میں خود تبدیلی پیدا کر ڈالیں، اور جب اﷲ کسی قوم کے ساتھ (اس کی اپنی بداعمالیوں کی وجہ سے) عذاب کا ارادہ فرما لیتا ہے تو اسے کوئی ٹال نہیں سکتا، اور نہ ہی ان کے لئے اﷲ کے مقابلہ میں کوئی مددگار ہوتا ہے

No comments:

Post a Comment