Thursday

Those who have broken up their religion & have divided into sects, (O Prophet) you aren't responsible for them - Surah Al-Anam

جن لوگوں نے اپنے دین کو پارہ پارہ کر دیا اور وہ فرقوں میں بٹ گئے، آپ کسی چیز میں ان کے  ذمہ دار نہیں ہیں - سوره الانعام 
Translation
Verse # 159: Surely, those who have broken up their religion (by introducing segregated paths) and have divided into (different) sects,(O Prophet) you are not (concerned with or responsible for) them in any matter. Their case is only with Allah. Then He would let them know what they used to do.
 بیشک جن لوگوں نے (جدا جدا راہیں نکال کر) اپنے دین کو پارہ پارہ کر دیا اور وہ (مختلف) فرقوں میں بٹ گئے،(اے نبی) آپ کسی چیز میں ان کے (تعلق دار اور ذمہ دار) نہیں ہیں، بس ان کا معاملہ اﷲ ہی کے حوالے ہے پھر وہ انہیں ان کاموں سے آگاہ فرما دے گا جو وہ کیا کرتے تھے

No comments:

Post a Comment