یتیم کے مال کے قریب مت جانا، پیمانے اور ترازو کو انصاف کے ساتھ پورے کرنا اور اﷲ کے عہد کو پورا کیا کرو - سوره الانعام
Translation
Verse # 152: And do not go near the property of the
orphan but in the most likable manner until he reaches the age of maturity.’
And always give full measure and weight with justice. We do not burden any soul
beyond its ability to bear it. And when you say (something pertaining to
somebody), do justice even though he is (your) near relative. And always fulfil the
promise of Allah. These are (the matters) which He has strictly ordained for
you in order that you may accept direction and guidance.
اور یتیم کے مال کے قریب مت جانا مگر ایسے
طریق سے جو بہت ہی پسندیدہ ہو یہاں تک کہ وہ اپنی جوانی کو پہنچ جائے، اور پیمانے
اور ترازو (یعنی ناپ اور تول) کو انصاف کے ساتھ پورا کیا کرو۔ ہم کسی شخص کو اس کی
طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے، اور جب تم (کسی کی نسبت کچھ) کہو تو عدل کرو اگرچہ
وہ (تمہارا) قرابت دار ہی ہو، اور اﷲ کے عہد کو پورا کیا کرو، یہی (باتیں) ہیں جن
کا اس نے تمہیں تاکیدی حکم دیا ہے تاکہ تم نصیحت قبول کرو
No comments:
Post a Comment