پاک اور ناپاک کبھی برابر نہیں ہو سکتے اگرچہ تمہیں ناپاک کی کثرت بھلی لگے - سوره المائدہ
Translation
Verse # 100: Say: ‘(Both) the pure and the impure can never be alike, (O listener,) even though the abundance of the polluted and foul (objects) may fascinate you. So, (instead of observing the difference of abundance and scarcity) fear Allah, O men of wisdom, so that you may flourish and prosper.’
فرما دیجئے: پاک اور ناپاک (دونوں) برابر نہیں ہو سکتے (اے مخاطب!) اگرچہ تمہیں ناپاک (چیزوں) کی کثرت بھلی لگے۔ پس اے عقلمند لوگو! تم (کثرت و قلت کا فرق دیکھنے کی بجائے) اللہ سے ڈرا کرو تاکہ تم فلاح پا جاؤ
No comments:
Post a Comment