Saturday

If some good fortune comes to you, it is from Allah. And when some misfortune befalls, it is from yourself - Surah An-Nisa

جب تجھے کوئی بھلائی پہنچے تو وہ اللہ کی طرف سے ہے، اور جب تجھے کوئی برائی پہنچے تو وہ تیری اپنی طرف سے ہے - سوره النساء 
Translation
Verse # 79: (O man! Train your self this way that) if some good fortune comes to you, (consider that) it is from Allah (do not attribute it to the excellence of your strategy). And when some misfortune befalls, you (believe that) it is from yourself (attribute it to the evil in your own self). And, (O Beloved,) We have sent you as a Messenger to the whole mankind, and Allah is Sufficient as a witness (to your Messenger-ship).
(اے انسان! اپنی تربیت یوں کر کہ) جب تجھے کوئی بھلائی پہنچے تو (سمجھ کہ) وہ اللہ کی طرف سے ہے (اسے اپنے حسنِ تدبیر کی طرف منسوب نہ کر)، اور جب تجھے کوئی برائی پہنچے تو (سمجھ کہ) وہ تیری اپنی طرف سے ہے (یعنی اسے اپنی خرابئ نفس کی طرف منسوب کر)، اور (اے محبوب!) ہم نے آپ کو تمام انسانوں کے لئے رسول بنا کر بھیجا ہے، اور (آپ کی رسالت پر) اللہ گواہی میں کافی ہے

No comments:

Post a Comment