جب سلام کے ذریعے
تمہاری تکریم کی جائے تو تم اس سے بہترسلام پیش کیا کرو - سوره النساء
Translation
Verse # 86: And when you are honoured with
(a word of) greeting, then (in reply) greet with a better (salutation) or (at
least) reciprocate (in the same words). Surely, Allah takes account of
everything.
اور جب (کسی لفظ) سلام کے ذریعے تمہاری تکریم کی
جائے تو تم (جواب میں) اس سے بہتر (لفظ کے ساتھ) سلام پیش کیا کرو یا (کم از کم)
وہی (الفاظ جواب میں) لوٹا دیا کرو، بیشک اللہ ہر چیز پر حساب لینے والا ہے
No comments:
Post a Comment