نرم گفتگو اس صدقہ جاریہ سے بہتر ہے جس کے بعد دل آزاری کی جائے - سوره البقرہ
Translation
Verse # 263: Polite conversation (with the needy) and extending tolerance
are far better than charity followed by injuring (his) heart. And Allah is
Self-Sufficient, Forbearing.
(سائل سے) نرمی کے ساتھ گفتگو کرنا اور درگزر کرنا اس صدقہ سے کہیں بہتر ہے جس کے بعد (اس کی) دل آزاری ہو، اور اﷲ بے نیاز بڑا حلم والا ہے
No comments:
Post a Comment