Monday

It may be that you dislike a thing and (in fact) that is good for you - Surah Al-Baqarah

 ممکن ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ (حقیقتاً) تمہارے لئے بہتر ہو
Translation
Verse # 216: Fighting (in self-defence, for restoration of peace and elimination of mischief and violence) has been made incumbent upon you although you are averse to it by temperament. It may be that you dislike a thing and (in fact) that is good for you. And it is (also) likely that you like a thing but (in fact) that is bad for you. And Allah knows well but you do not know.
 (فتنہ و فساد کی بیخ کنی اور قیام امن کے لیے دفاعی) قتال تم پر فرض کر دیا گیا ہے حالانکہ وہ تمہیں طبعاً ناگوار ہے، اور ممکن ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ (حقیقتاً) تمہارے لئے بہتر ہو، اور (یہ بھی) ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو اور وہ (حقیقتاً) تمہارے لئے بری ہو، اور اﷲ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

No comments:

Post a Comment