اے ایمان والو! (کسی بھی معاملے میں) اﷲ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے آگے نہ بڑھا کرو - سوره الحجرات
Translation
Verse # 1: O believers! Do not step ahead of Allah and His Messenger
([blessings and peace be upon him] in any matter) and keep fearing Allah (lest
some discourtesy should occur displeasing the Messenger [blessings and peace be
upon him]). Surely, Allah is All-Hearing, All-Knowing.
اے ایمان والو! (کسی بھی معاملے میں) اﷲ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے آگے نہ بڑھا کرو اور اﷲ سے ڈرتے رہو (کہ کہیں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بے ادبی نہ ہوجائے)، بیشک اﷲ (سب کچھ) سننے والا خوب جاننے والا ہے
No comments:
Post a Comment