اللہ کی یہ شان نہیں کہ ان پر عذاب فرمائے
درآنحالیکہ اے حبیب مکرم! آپ بھی ان میں موجود ہوں - سوره الانفال
Translation
Verse # 33: And, it is
not Allah’s Glory to torment them, whilst you (O Venerable Beloved) are also
(present) amongst them. Nor would Allah torment them whilst they are engaged in
supplicating Him for forgiveness.
اور اللہ کی یہ شان نہیں
کہ ان پرعذاب فرمائے درآنحالیکہ (اے حبیب مکرم!) آپ بھی ان میں (موجود) ہوں، اور
نہ ہی اللہ ایسی حالت میں ان پر عذاب فرمانے والا ہے کہ وہ (اس سے) مغفرت طلب کر
رہے ہوں
No comments:
Post a Comment